اہم واقعاتتازہ ترین

09 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

2007ء – ایپل کمپیوٹر کمپنی نے آئی فون متعارف کرایا
2006ء – بوسنیا میں اقوام متحدہ کے سابق کمانڈرجنرل سر مائیکل روس نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کوانٹرویو میں صدر ٹونی بلیئر پر عراق جنگ کے خلاف مواخذہ کرانے کاکہا
1760ء – براری گھاٹ کے میدان میں افغانوں کے ہاتھوں مرہٹوں کو شکست
2005ء – محمود عباس فلسطینی اتھارٹی کے صدر منتخب ہوئے
1882ء – آسکروائلڈ نے نیویارک میں پہلا لیکچر دیا?
1960ء – پاکستان میں پہلی بار یوم دفاع منایا گیا ?
1977ء – صدر پاکستان فضل ال?ہی نے وزیر اعظم کی درخواست پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں تاکہ نئے انتخابات کروائے جا سکیں?
2003ء – کراچی اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی?
2004ء – امریکا نے عراقی صدر صدام حسین کو جنگی قیدی قرار دے دیا?

ولادت
1908ء – سیمون دی بووار، فرانسیسی فلسفی اور مصنف (و۔ 1986ء)
1913ء – رچرڈ نکسن، امریکی کماندار، وکیل اور سیاست دان، 37ویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1994ء)
1922ء – ہر گوبند کھرانا، بھارتی-امریکی حیاتی کیمیا دان اور پروفیسر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011ء)
1946ء – موئنس لوکتسوفت، ڈنمارکی سیاست دان، 45ویں ڈنمارک وزیر خارجہ
1959ء – ریگوبرٹا مینچو، گوٹمے مالا فعالیت پسند اور سیاست دان، نوبل انعام یافتہ
1968ء – جای لارین ایڈمز، امریکی اداکارہ

وفات
1873ء – نپولین سوم، فرانسیسی سیاست دان، پہلے صدر فرانس (ب۔ 1808ء)
1961ء – ایملی گرین بالچ، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (ب۔ 1867ء)
1996ء – سلطان راہی، پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار
1998ء – کنیچی فوکوئی، جاپانی کیمیا دان اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
2013ء – جیمز ایم۔ بچانن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1919)
2014ء – ڈیل ٹی موٹنسن، امریکی ماہر معاشیات اور محقق، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1939)

Leave a Reply

Back to top button