Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

09 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1992ء – پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے مابین علیحدگی کا باقاعدہ اعلان ہوا ۔
1905ء – فرانس میں کلیسا اور ریاست کی علیحدگی کو قانونی شکل دے دی گئی ۔

ولادت
بھارت کا پرچم 1946ء – سونیا گاندھی، بھارتی سیاست دان۔
پاکستان کا پرچم 1952ء – لیاقت بلوچ، پاکستانی سیاست دان۔
بھارت کا پرچم 1981ء – دیا مرزا، بھارتی اداکارہ۔
1608ء – معروف انگریزی شاعر جان ملٹن کا یوم پیدائش ۔

وفات
1970-ملک فیروز خان نون پاکستانی وزیر اعظم

2003ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی (پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم) بمقام حیدرآباد، پاکستان
1292ء – شہرہ آفاق صوفی شاعر شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ کا انتقال ہوا ۔
1970ء – سابق وزیر اعظم پاکستان ملک فیروز خان نون سرگودھا میں انتقال کر گئے ۔
1753ء – سندھ کے ممتاز حکمران اور سپہ سالار نور محمد کلہوڑا کی وفات ۔

تعطیلات و تہوار
1961ء – تنزانیہ نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی ۔
2004ء -میکسیکو میں پہلی بار انسدادِ بدعنوانی کا عالمی دن منایا گیا۔
بین الاقوامی یوم انسداد بدعنوانی

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!