اہم واقعات

1 جنوری کے اہم واقعات

واقعات
153 قبل مسیح – رومی قونصل نے اپنے دفتروں میں نئے سال کا آغاز کیا۔
45 قبل مسیح جولینی تقویم نے رومی عوامی کیلینڈر پر اثر ڈالتے ہوئے 1 جنوری کو سال کا پہلا دن قرار دیا۔
42 BC – رومی سینیٹ نے جولیس سیزر کو خدا کا درجہ دے دیا۔
69ء – میں جرمینا سپریئر کے رومن لیجین نے گالبا کی وفاداری کا حلف اٹھانے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے بغاوت کر دی اور ویٹیلس کے بادشاہ ہونے کا اعلان کر دیا۔
1960ء – اسوان بند کی تعمیر کا آغاز ہوا۔
1992ء – متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد الطاف حسین نے برطانیہ کا پرچم برطانیہ کے شہر لندن میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
1998ء – رفیق تارڑ پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔
630ء – حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی جانب اپنے جانثاروں کے ساتھ فیصلہ کن معرکہ کے لیے روانہ ہوئے(جہاں انہوں نے بغیر کسی خون خرابے کے فتح حاصل کی) ۔
2007ء – بلغاریہ اور رومانیہ کی یورپی یونین میں شمولیت ۔
1985ء – انٹرنیٹ کا ڈومین نام سسٹم تخلیق کی گیا۔
1985ء – برطانیہ میں موبائل فون کی پہلی کال ووڈا فون سے ملائی گئی۔
1983ء – ارپانیٹ باضابطہ طور پر انٹرنیٹ پروٹوکول(انٹرنیٹ) میں تبدیل ہوئی۔
1956ء – سوڈان میں مصر اور برطانیہ کے مشترکہ راج کا خاتمہ۔
1948ء – تقسیم ہند کے بعد بھارت نے پاکستان کوواجب الاداپانچ سو پچاس ملین روپے دینے سے انکار کر دیا ۔
1945ء – فرانس کی اقوام متحدہ میں شمولیت۔
1906ء – برٹش انڈیا میں معیاری وقت کا نفاذ عمل میں آیا ۔
1899ء – کیوبا سے اسپینی تسلط کا خاتمہ ہوا ۔
2014ء – لٹویا نے سرکاری طور پر یورو کرنسی کو اپنایا اور اٹھارواں یوروزون ملک بن گیا۔

ولادت
766ء – امام علی رضا، موسی کاظم کے فرزند اور اہلِ تشیع کے آٹھویں امام
1894ء – ست یندرا ناتھ بوس، بھارتی ماہر طبیعیات اور ریاضی دان (و۔ 1974)
1901ء عبداکریم گدائی، سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر ( و۔ 1978ء)
1904ء – سابق صدر پاکستان فضل الہی چوہدری گجرات میں پیدا ہوئے۔[1]
1927ء – ورمن ایل سمتھ، امریکی ماہر اقتصادیات اور تعلیم، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات۔
1944ء – میر ظفر اللہ خان جمالی، سابق وزیر اعظم پاکستان۔
1944ء – عمر حسن احمد البشیر، صدر سوڈان۔
1951ء – اشفاق حسین زیدی، پاکستانی شاعر۔
1951ء – نانا پاٹیکر، بھارتی اداکار، گلوکار اور ڈائریکٹر۔
1952ء – حمد بن خلیفہ الثانی، قطری حکمران ساتویں امیر قطر۔
1975ء سونالی بیندرے، بھارتی اداکارہ۔
1978ء – ودیا بالن، بھارتی ماڈل اور اداکارہ۔

وفات
– 1748ء جون برنولی، مشہور ریاضی دان
1995ء – یوجین پاول وگنر، ہنگیرین امریکی ماہر طبیعیات اور ریاضی دان، نوبل انعام برائے طبیعیات (پ۔ 1902)
2015ء – ڈونا ڈگلس، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ (پ۔ 1933)
824ء – سیدہ نفیسہ، اہل بیت کی ایک نامور عالمہ تھیں۔
2006ء – حنیف رامے، دانشور، خطاط،مصور اور سیاست دان لاہور میں فوت ہوئے۔

تعطیلات و تہوار
مسیحی عید کا دن
مسیح کے ختنہ کی عید
مسیح کے ناموں کی عید
مریم کی سنجیدگی کا تہوار
عالمی یوم امن
یوم قانون اٹلی
سلواکیہ کی یوم آزادی
تائیوان کے قیام کا دن
یوم آزادی برونائی
یوم آزادی ہیٹی
یوم آزادی سوڈان
یوم شجرکاری تنزانیہ
یوم کامیابی انقلاب کیوبا
عالمی یوم خاندان
نئے گریگورین سال کا آغاز۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک جشن اور تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button