اہم واقعات

1 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1952 -آج کے دن اڈوارڈ ٹیلر اور ان کے ہمراہیوں نے امریکی جزیرے مارشل آئی لینڈ میں تاریخ میں پہلی بار تھرمو نیوکلئیر بم کا تجربہ کیا۔
1981 -انٹیگوا اور بابوڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
2000ء – سربیا کی اقوام متحدہ میں شمولیت
1755ء – پرتگال میں سونامی اور زلزلے سے ساٹھ ہزار افراد ہلاک ہوئے

Related Articles

1922ء – سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا
1848ء – امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا
1952ء – امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا
1956ء – وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے مصر سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا
1961ء – پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا
1985ء – سینیٹ نے آئین پاکستان میں آٹھویں ترمیم کے مسودے کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا
1992ء – سانحہ ٹنڈو بہاول میں ملوث میجر ارشد کو پھانسی جبکہ دیگر تیرہ مجرمان کو عمر قید کی سزا

ولادت
یوسف صلاح الدین، پاکستانی انسان دوست اور سیاست دان
الیانا ڈی کروز، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
ایلس بریڈی، ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک فلمی اداکارہ
جارج بول، ایک انگریز ریاضی دان، معلم، فلسفی اور منطقی
جیمز کے پوک، امریکا کا گیارہواں صدر۔ وہ امریکی ریاست ٹینیسی کا گورنر
رابرٹ بی لاولینگ، امریکا کے ایک طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
رچرڈ ای ٹیلر، نامور طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
محمد خامس، عثمانی سلطان
منجو وارئیر، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔
میری لو، یک فحش اداکارہ ہے
نریندر دابھولکر، سماجی کارکن
نیتا امبانی، ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدرنشین
وارن جی ہارڈنگ، وارن جی ہارڈنگ امریکا کا انتیسواں صدر
ٹسکا چوپڑا، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
پدمنی کولہاپوری، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
ڈیانا پنٹی، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
کارلوس ساویدرا لاماس، امن پسند و نوبل انعام یافتہ

وفات
1972ء۔ تنویر نقوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور فلمی نغمہ نگار تھے۔

Leave a Reply

Back to top button