اہم واقعاتتازہ ترین

10 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
1966ء – پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کا پرچم بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔
2008ء – لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
2003ء شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے
1992ء – لاہور اسلام آباد موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوا
1989ء کیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا
1966ء پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے
1955ء – پاکستان گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا
1946ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا
1946ء – امریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا
1946ء – لندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا
1920ء – لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا

ولادت
1916ء – سیون برگ سٹورم، Swedish biochemist and academic, Nobel Prize( نوبل انعام برائے فعلیات و طب) laureate (d. 2004)
1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، American physicist and astronomer, Nobel Prize( نوبل انعام برائے طبیعیات]] laureate
1949ء – لنڈا لولیس، American porn actress and activist (d. 2002)
1961ء – جینٹ جونز، American actress
1974ء – ریتیک روشن، Indian actor
1984ء – مروان شماخ، Moroccan footballer
1984ء – کلکی کوچھیلن، Indian actress
وفات
1988ء پاکستان معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی
2020ءسلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید

Leave a Reply

Back to top button