Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

11 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1935ء ریاستہائے متحدہ مشہور امریکی خاتون پائلٹ امیلا ای رہا رٹ نے ہوائی سے کیلیفورنیا کا سفر طے کیا اس سفر کی طوالت امریکہسے یورپتک کے فاصلے کے برابر ہے۔
2008ء – جنوبی افریقاکے عظیم آل راؤنڈر شان پولاک نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
2008ء – سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹیڈ نے حبیب بینک لمیٹیڈ کو فائنل میں شکست دے کر 50ویں قائد اعظم ٹرافی جیت لی۔
1972ء مشرقی پاکستان کانام تبدیل کر کے بنگلادیش رکھاگیا
1942ء جاپان کا نیدرلینڈز سے اعلان جنگ
1942ء جاپان کا کوالالمپورپر قبضہ
1922ء شوگرکے مریضوں کے لیے تیار کی گئی انسولینکاٹیسٹ کیا گیا
1959ء پاکستان حنیف محمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکار ڈ چار سو ننانوے رنز بنائے .

ولادت
1972ء – امینڈا پیٹ، امریکی اداکارہ
وفات
2008ء – ایڈمنڈ ہلری، نیوزی لینڈ کا کوہ پیما
1978ء ـ ابن انشاء (پاکستانی شاعر و سفرنامہ نگار)
1993ء – مخدوم محمد زمان طالب المولیٰ، سندھی شاعر و دانشور
1966ء بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری معاہدہ تاشقند پر دستخط کے اگلے روز انتقال کر گئے ۔
2019ء ـ خالدہ حسینء (پاکستانی ایک نقاد و افسانہ نگار اور ناول نگار)

تعطیلات و تہوار
1946ء – آل انڈیا مسلم لیگ نے انتخابات میں کامیابی کے بعد یومِ فتح منایا .

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!