Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

12جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1940ء دوسری عالمی جنگ ،سوویت اتحادکی فن لینڈکے شہروں پر بمباری
1908ء ایفل ٹاور سے پہلی بار طویل فاصلے تک ریڈیو پیغام کی منتقلی کی گئی
1932ء ریاستہائے متحدہ ہیٹی کارا وے امریکی سینیٹ کی پہلی خاتون رکن بنیں .
1952ء پاکستان پی آئی ڈی سی (پاکستان انڈسٹریل ڈیوپلمنٹ کارپوریشن) کا قیام عمل میں آیا
1961ء پاکستان پاکستان میں دوسری مردم شماریکا آغازہوا .
1998ء 19 یورپی ممالک نے مشترکہ طور پر انسانی کلوننگ پر پابندی کے معاہدے پر دستخط کیے
2010ء ہیٹی میں ہولناک زلزلہ،سینکڑوں افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی

ولادت
1598ء – جیجا بائی، شیواجی کی والدہ (و۔ 1674ء)
1628ء – شارل پیغو، فرانسیسی مصنف و اکادمی (و۔ 1703ء)
1729ء – اڈمنڈ برک، آئرش سیاست دان اور فلسفی (و۔ 1797ء)
1746ء – پستالوزی، سوئسی فلسفی اور مصنف (و۔ 1827ء)
1863ء – سوامی ویویکانند، ہنودستانی مونک اور فلسفی (و۔ 1902ء)
1876ء – جیک لنڈن معروف امریکی فکشن ادیب
1876ء – فوزی چکماق، ترک فیلڈ مارشل اون سیاست دان، وزیر اعظم صوبائی حکومت ترکی (و۔ 1950ء)
1893ء – ہیرمان گوئرنگ، جرمن کماندار، ہواباز، سیاست دان (و۔ 1946ء)
1916ء – پی ڈبلیو بوتھا، جنوبی افریقی سیاست دان، 8واں وزیر اعظم جنوبی افریقا (و۔ 2006ء)
1931ء – احمد فراز، اردو کے مشہور شاعر
1936ء – مفتی محمد سعید، بھارتی وکیل اور سیاست دان، بھارتی وزیر داخلہ (و۔ 2016ء)
1938ء – قاضی حسین احمد، پاکستانی سیاست دان (و۔ 2013ء)
1951ء – کرسٹی ایلی، امریکی اداکارہ
1964ء – جیف بیزوس، امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور کاروباری، بانی ایمیزون
1972ء – پرینکا گاندھی، بھارتی سیاست دان
1993ء – زین ملک، برطانوی گلوکار
1997ء – ملالہ یوسفزئی، نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن

وفات

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!