Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

12 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1988ء – غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
627ء – بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی ۔
1990ء – پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا ۔
1979ء – صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کو نشان امتیاز سے نوازا ۔
1959ء – یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا ۔
1925ء – رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔
1913ء – مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا ۔
1911ء – دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا ۔
1884ء – انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔
1800ء – واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دار الحکومت قرار پایا ۔

ولادت
کرغیزستان کا پرچم 1928ء – چنگیز اعتماتوف (کرغیزستان کے ممتاز مصنف، سفارت کار اور صحافی)
پاکستان کا پرچم 1948ء – افتخار محمد چودھری، پاکستان کے سابق چیف جسٹس

وفات
پاکستان کا پرچم 1994 – ظہیر کاشمیری پاکستان کے معروف ترین کالم نگار، فلم کہانی نویس، ہدایت کار، نقاد اور ممتاز ترقی پسند شاعر
امریکا کا پرچم 2006ء – رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
پاکستان کا پرچم 2010 – ناز خیالوی پاکستان کے معروف شاعر
پاکستان کا پرچم 2011ء – نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل
1953ء – ممتاز مترجم القران علامہ عبد اللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا ۔

تعطیلات و تہوار
کینیا کا پرچم 1963ء کینیا کا یوم آزادی۔
1963ء – کینیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!