اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

13 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

2001ء – بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی میں بھارتی پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذمہ داری کا الزام بالواسطہ طور پاکستان پر لگایا گیا۔
2003ء – صدام حسین، سابق عراقی صدر کو تکریت سے گرفتار کر لیا گیا۔
1913ء – امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو سسٹم کا قیام عمل میں آیا ۔
1042ء – ڈچ مہم جو ایبل ٹسمان نے نیوزی لینڈ دریافت کیا ۔
2015ء نائجیرین آرمی کی طرف سے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ (زاریا) پر حملہ

ولادت
1866ء – برجموہن دتاتریہ کیفی اردو زبان کے مشہور و معروف ادیب، ڈراما نویس، ناول نگار اور قادر الکلام شاعر
1923ء – فلپ وارن انڈرسن، امریکی ماہر طبیعیات
1936ء – آغا خان چہارم، سوئس – انگریز تاجر
1953ء – بین برنینکی، امریکی ماہر اقتصادیات
1989ء – ٹیلر سوئفٹ، امریکی گلوکارہ، گٹارسٹ اور اداکارہ

وفات
1048ء – ابو ریحان البیرونی، مسلمان مؤرخ، ریاضی دان اور سیاح
1466ء – ڈوناٹیلو، اطالوی مصور اور مجسمہ ساز
1754ء – محمود اول، عثمانی سلطان
1784ء – سیموئیل جانسن، انگریز شاعر
1930ء – فرٹز پریگل، سلووینیائی آسٹرین کیمہا دان اور طبیب
1935ء – وکتور گرینیارد، فرانسیسی کیمہا دان
1949ء – شبیر احمد عثمانی، دیوبندی عالم دین اور شارح حدیث
1986ء – سمیتا پاٹل، بھارتی اداکارہ اور صحافی
2016ء – تھامس شلنگ، امریکی ماہر اقتصادیات

Leave a Reply

Back to top button