اہم واقعات

14 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1948ء – مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
644ء – حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ سوم نامزد ہوئے ۔
2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ ۔
1995ء – جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔
1918ء – حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔
1900ء – برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا ۔

ولادت
– 1910ء – اوپندرناتھ اشک (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام جالندھر، برطانوی ہندوستان
1931ء – اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔
1895ء – شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے ۔
1503ء – معروف فرانسیسی ماہر نجوم نوسٹراڈیمس کایوم پیدائش ۔

وفات
1799ء – امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button