اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

15 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔
1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔
1918ء ـ امریکن جیوش کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔
1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکوخان نے الامُوت ،ایران، پر حشیشین کا تسلط ختم کر دیا ۔

ولادت
پاکستان کا پرچم1917ء ـ شان الحق حقی (اردو کے مہرِ لسانیات، شاعر، نقاد) بمقام دہلی، برطانوی ہندوستان
1917ء ـ ممتاز ماہر لسانیات ،محقق اور نقاد شان الحق حقی دہلی میں پیدا ہوئے ۔
37ء ـ رومی شہنشاہ نیرو پیدا ہوا ۔

وفات
1072ء ـ سلجوق حکمران سلطان الپ ارسلان کو ایک باغی نے قتل کر دیا ۔

Leave a Reply

Back to top button