Uncategorized

15 نومبر کو امریکہ اور چین کی ورچوئل ملاقات

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی ملاقات 15نومبر کوہوگی۔
وائٹ ہاوس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق۔بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔
بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات میں مشترکہ مفادات سے متعلق بات ہو گی۔ جوبائیڈن چینی ہم منصب پر امریکی منصوبوں اور ترجیحات کو واضح کریں گے۔
وائٹ ہاوس کے مطابق جوبائیڈن شی جن پنگ کو چین سےمتعلق امریکہ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔

Leave a Reply

Back to top button