اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

16 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1957ء -ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔
1957ء -فیروز خان نون پاکستان کے 7ویں وزیر اعظم مقرر۔
1971ء – سقوط مشرقی پاکستان، مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکے بنگلہ دیش بن گیا۔
2014 – پشاور اسکول حملہ ڈیڑھ سو کے قریب طلبہ ہلاک،
1937ء – ریڈیوپاکستان لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کیا ۔
1957ء – ملک فیروز خان نون نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔
1974ء – دریائے سندھ پر کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پہلی بار قومی اسمبلی میں پیش ہوا ۔
2000ء – کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری آف اسٹیٹ بنے ۔
2009ء – سپریم کورٹ آف پاکستان کے سترہ رکنی فل کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس المعروف این آر او کوایک متفقہ فیصلے میں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا ۔

ولادت
1770ء – لڈوگ بیتھوون، موسیقار
1775ء – جین آسٹن، انگریز ناول نگار
1882ء – جیک ہابس، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور صحافی
1907ء – باربرا کینٹ، امریکی فلمی اداکارہ
1917ء – ڈاکٹر نبی بخش بلوچ، پاکستان کے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات
1936 – محمد نورالھدیٰ نوؔر ذبیحی بنارسی ، سرزمین بنارس سے تعلق رکھنے والے معروف ترین شاعر
1969ء – ایڈم ریس، امریکی خلا نورد
1980ء – دانش کنیریا، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
2006ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام کراچی
1963ء – ممتاز عالم دین مولانا محمود داؤد غزنوی لاہور میں انتقال کر گئے ۔

تعطیلات و تہوار
1971ء – سقوط ڈھاکہ : مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا ۔
1991ء – قازغستان نے روس سے آزادی کا اعلان کیا

Leave a Reply

Back to top button