سیاسیات

سینٹ الیکشن میں پھر پیسہ چلنے والا ہے،بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب کچھ جھوٹ پر چل رہا ہے،الیکشن جھوٹے ہوئے،اداروں کی ساکھ ختم کر دی گئی،سیکورٹی تھریٹ کا کہا جا رہا ہے یہ بھی جھوٹ ہے،ادارے تباہ ہو چکے ہیں،

انتخابات میں پی ٹی آئی کو میدان میں نہیں انے دیا گیا،ووٹ کے ذریعے تبدیلی کو تسلیم نہیں کیا گیا،

وہ اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ میری پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں،پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے،کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی،وکلا تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں،ہم انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ بھی جائیں گے،سینٹ الیکشن میں پھر

سینٹ الیکشن میں پیسہ چلنے والا ہے،گزشتہ سینٹ انتخابات میں گیلانی کا بیٹا پکڑا گیا،آج تک سزا نہیں ہوئی۔

بشکریہ اے بی این نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button