اہم واقعات

17 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1970ء – پاکستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے۔
2004ء – وزیر اعظم شوکت عزیز نے شنگھائی میں پاکستانی قونصلیٹ خانے کا سنگ بنیاد رکھا ۔
1992ء – امریکا، کینیڈا اور میکسیکو نے شمالی امریکا آزاد تجارتی معاہدے نافٹا،این اے ایف ٹی اے ،پر دستخط کیے ۔
1962ء – لاہور میں کل جماعتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی ۔
1920ء – محمڈن اینگلو اور ینٹل کالج کو جامعہ کا درجہ ملنے کے بعد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا افتتاح ہوا ۔
1903ء – رائٹ برادران نے امریکی ریاست کیلورینا میں تاریخ انسانی کی پہلی کامیاب پرواز کا مظاہرہ کیا ۔
1777ء – فرانس، امریکا کو تسلیم کرنے والا پہلاملک بنا ۔

ولادت
1556 عبد الرحيم خان خانان ،اردو شاعر
1273ء – شہرہ آفاق صوفی شاعر مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ بلخ میں پیدا ہوئے ۔

وفات
1981ء – فضل احمد کریم فضلی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز سول سرونٹ، شاعر، فلم ساز اور ناول نگار
٭2002ء، محمد حمید اللہ، جیکسن ول، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ امریکا

1994ء – سرائیکی کے معروف شاعر جانباز جتوئی کا انتقال ہوا ۔
٭2015ء کمال احمد رضوی پاکستان کے نامور اداکار، ڈراما نگار اور نقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button