اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

18 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1987ء – آصف علی زرداری نے بے نظیر بھٹو سے شادی کی ۔
1998ء – عراق پر امریکی بمباری کے باعث روس نے احتجاجاً امریکا سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے ۔
1996ء – صومالیہ میں گروہی تنازعات کے باعث تین سو سے زائد افراد قتل ہو گئے ۔
1398ء – تیمورلنگ نے سلطان ناصرالدین تغلق کو شکست دینے کے بعد دہلی کوتاراج کر دیا ۔

ولادت
1878ء – سوویت یونین کے رہنما جوزف اسٹالن جارجیا میں پیدا ہوئے ۔
1856ء – جے جے تھامسن برطانوی طبعیات دان
1928ء – مرزا طاہر احمد مرزا غلام احمد قادیانی کےپوتے اور مرزا بشیر الدین محمود احمد کے بیٹے
1946ء – سٹیفن سپلبرگ ایک امریکی ہدایتکار اور مصنف
1951ء – الون اے روتھ نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر اقتصادیات
1975ء – آصف محمود پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
1976ء – رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی
1984ء – مصطفی زاہد پاکستانی گلوکار

وفات
پاکستان کا پرچم – 1973ء – علامہ رشید ترابی (نامور خطیب، شاعر و عالم دین)
1967ء – پاکستان کے نامور موسیقار رشید عطرے انتقال کر گئے ۔
1645ء – مغل شہنشاہ جہانگیر کی اہلیہ ملکہ نور جہاں کا لاہور میں انتقال ہوا ۔
1111ء – جید عالم دین، فقہی اور فلسفی امام غزالی رحمت اللہ علیہ کا طوس ،ایران، میں انتقال ہوا ۔
1973ء – ممتاز عالم دین اور خطیب علامہ رشید ترابی کراچی میں انتقال کر گئے .

Leave a Reply

Back to top button