اہم واقعات

19 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

1966—وزیرِاعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی بیٹی مسز اندرا گاندھی بھارت کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب۔
2005ءسونامی 2004 : ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر گئی انڈونیشیا کے حکام کے مطابق صرف انڈونیشیا میں ہلاک شدگان کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد تھی
2005ء اسرائیل نے فلسطین کے نئے رہنما محمود عباسسے روابط قائم کرنے کا اعلان کیا
2005ء بھارت نے الزام عائدکیا کہ پاکستانی فوج نے فائر بندی کا معاہدہ توڑ کر کشمیری سرحد پر مارٹرگولے فائر کیے جبکہ پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کیا
1993ء آئی بی ایم نے اپنے نقصان کا اعلان کیا آئی بی ایم کو1992ء میں 4 اعشاریہ 97 ارب ڈالر کا نقصان ہوا جو امریکی تاریخ میں بد ترین نقصان سمجھا جاتا ہے
1986ء ہسپانیہ نے اسرائیل کو تسلیم کیا
1966ء بھارت اندراگاندھی بھارت کی تیسری وزیر اعظم منتخب ہوئیں

وفات
1996ءپاکستان کے فلمی ہیرو سدھیر جہاں فانی سے رخصت ہوئے
1996ء – اوپندرناتھ اشک (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
2018ء پاکستان کے معروف کالم نگار، ڈراما نویس منو بھائی لاہور میں 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے (پ 1933ء )
2019ء ٹی وی اداکار گلاب چانڈیو (پ 1958ء )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button