اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

2 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1988ء – پاکستان میں نافذ چوتھا مارشل لا ختم۔
1988ء – بینظیر بھٹو پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہو گئیں۔ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی اسلامی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں۔
1997ء – پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔
1988ء -بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
1980ء -پاکستان کے سابق وزیر اعظم چوہدری محمد علی انتقال کر گئے
1946ء -برطانوی حکومت نے ہندوستانی آئین ساز اسمبلی میں شرکت کے لیے نہرو،بلدیوسنگھ، قائد اعظم اور لیاقت علی خان کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا
2004ء – مشرقی فلپائن کے ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو گئے
1989ء -وی پی سنگھ نے وزیر اعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھایا
1971ء -خلیج فارس میں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا
1969ء -بوئنگ سات چار سات جمبوجیٹ نے پہلی پرواز کی
1961ء -کیوبا کے رہنما فیڈل کا سترو نے خود کو مارکسی قرار دیتے ہوئے کمیونزم کو ملک کا نیا نظام قرار دیا
1804ء -فرانس میں نپولین کی تاج پوشی

ولادت
1884ء – یحییٰ کمال بیاتلی، ترکی شاعر اور مصنف
1885ء – جارج مانٹ، امریکی معالج اور ماہر تعلیم
1925ء – جولی ہیرس، امریکی اداکارہ
1930ء – گیری بیکر، امریکی ماہر اقتصادیات
1944ء – ابراہیم روگووا، کوسوو صحافی اور سیاست دان، صدر کوسوو
1968ء – لوسی لیو، امریکی اداکارہ اور پروڈیوسر
1978ء – نیلی فرٹاڈو، کینیڈین گلوکارہ، گیتکار، پروڈیوسر اور اداکارہ
1981ء – برٹنی سپیئرز، امریکی گلوکارہ، گیتکار، رقاصہ اور اداکارہ

وفات
1547ء – ہرنان کورتیس، ہسپانوی جرنیل اور ایکسپلورر
1888ء – نامق کمال، ترکی صحافی، شاعر، ڈراما نگار
1980ء – چوہدری محمد علی، پاکستان کے چو تھے وزیر اعظم
1987ء – گرہارڈہرز برگ، فرانسیسی ارجنٹائن معالج اور حیاتی کیمیا دان
2014ء – عبدالرحمان انتولے، بھارتی وکیل اور سیاست دان

تعطیلات و تہوار

Leave a Reply

Back to top button