اہم واقعات

2 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
1963 -ویتنامی صدر نگو دھم دینگ ایک بغاوت میں مارے گئے۔
1976ء -امریکی ریاست جیارجیا کے سابق ڈیموکرٹک پارٹی کے گورنر اور 2002 میں نوبیل امن انعام کے فاتح جمی کارٹر امریکا کے 36 ویں صدر منتخب ہوئے۔
2009ء – پاکستان کے شہر راولپنڈی میں چھاؤنی کے علاقے میں شالیمار پلازہ کی پارکنگ میں دہشت گردی کے خودکش حملے میں 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
1841ء – دوسری افغان جنگ کا آغاز
1914ء – روس نے سلطنت عثمانیہ پر جنگ پر جنگ مسلط کردی
1920ء – امریکا میں تجارتی ریڈیو اسٹیشن نے باقاعدہ نشریات کا آغاز کیا
1936ء – بی بی سی ٹیلی ویژن سروس کا آغاز ہوا
1956ء – مصر میں فرانسیسی اور برطانوی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے کیے گئے
1958ء – معزول صدر پاکستان سکندر مرزا کو جلاوطن کر دیا گیا
1967ء – صدر ایوب خان نے پی ٹی وی کراچی سینٹر کا افتتاح کیا
1982ء – پاکستان اور بھارت کے درمیان جوائنٹ کمیشن بنانے پر اتفاق ہوا
1990ء – میر جام صادق علی کو سندھ اسمبلی میں قائد ایوان منتخب کر لیا گیا
2004ء – جارج بش دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہوئے
683ء – یزید بن معاویہ کے لشکر کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی مسماری

ولادت
682ء – عمر بن عبدالعزیز، عرب خلیفہ (و۔ 720ء)
971ء – محمود غزنوی، سلطنت غزنویہ کا حکمران (و۔ 1030ء)
1470ء – ایڈورڈ پنجم شاہ انگلستان (و۔ 1483ء)
1795ء – جیمز کے پوک، امریکی وکیل اور سیاست دان، گیارہویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1849ء)
1815ء – جارج بول، انگریز ریاضی دان اور فلسفی (و۔ 1864)
1844ء – محمد خامس، عثمانی سلطان (و۔ 1918ء)
1865ء – وارن جی ہارڈنگ، امریکی صحافی اور سیاست دان، انتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1923ء)
1877ء – آغا خان سوم، اڑتالیسویں اسماعیلی امام ( 1957ء)
1892ء – ایلس بریڈی، امریکی اداکارہ (1939ء)
1911ء – اودیسس الیٹس، یونانی شاعر اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ ( 1996ء)
1929ء – رفیق تارڑ، پاکستانی منصب اور سیاست دان، نویں صدر صدر پاکستان
1929ء – رچرڈ ای ٹیلر، کینیڈا طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
1946ء – ایلن جونز، آسٹریلوی کار ریس ڈرائیور
1965ء – شاہ رخ خان، بھارتی مسلمان فلم اداکار و ہدایت کار

Related Articles

وفات
1950ء – جارج برنارڈ شا، آئر لینڈ کے مصنف، ڈراما نگار اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ (1856ء)
1966ء – پیٹرڈیبائی، ڈنمارک نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ ( 1884ء)
1982ء – غلام عباس اردو کے افسانہ نگار ( 1909ء)
2017ء – دینا واڈیا، بھارتی نژاد برطانوی، سیاست دان، بانئ پاکستان، محمد علی جناح کی واحد اولاد۔ ( 1919ء)
2018ء-پاکستانی مذہبی سکالر، عالم اور سیاست دان مولانا سمیع الحق

Leave a Reply

Back to top button