تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیزپاکستان سے

2021ء کے کچھ تلخ، کچھ حسین یادیں

سال 2021ء اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس سال نے کسی کو آنسو دیئے تو کسی کی زندگی کو مزید خوشیوں سے بھر دیا، کسی کے لیے یہ سال خوشیوں بھرا ثابت ہوا تو کسی کو غموں کی کہانی دے چلتا بنا۔

سال 2021ء اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس سال نے کسی کو آنسو دیئے تو کسی کی زندگی کو مزید خوشیوں سے بھر دیا، کسی کے لیے یہ سال خوشیوں بھرا ثابت ہوا تو کسی کو غموں کی کہانی دے چلتا بنا۔

اس سال کے کچھ واقعات کی تصویری جھلکیاں مندرجہ ذیل ہیں:

میزبان و اداکارہ نادیہ خان رشتۂ ازدواج سے منسلک ہوگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔

بختاور بھٹو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

میانمار، فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

ن لیگی رہنما سینیٹر مشاہد ﷲ خان انتقال کرگئے

علی سدپارہ نےK2 کو ہی آخری مسکن بنا لیا

معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی انتقال کر گئے

ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ محمد تقی انتقال کر گئے

آسٹریلیا نے اپنے قومی ترانے میں تبدیلی کردی

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن پی ڈی ایم ہار گئی

متحدہ عرب امارات کے شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے

معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین انتقال کرگئیں

پاکستان ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون میزبان کنول نصیر انتقال کر گئیں

امریکا کے معروف ٹی وی اینکر پرسن لیری کنگ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادہ فلپ 99 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

شام کے صدر بشارالاسد نے چوتھی مرتبہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا

بھارتی ایتھلیٹ ملکھا سنگھ کورونا کے باعث چل بسے

انکل سرگم کردار کے خالق فاروق قیصر انتقال کرگئے

ایرانی صدارتی انتخاب، ابراہیم رئیسی کامیاب

ملتان پی ایس ایل 6 کا چیمپئن بن گیا

افغانستان سے امریکا کا انخلاء

بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

قومی ہاکی اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے

نامور اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے

اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا

طلحہ طالب اور ارشد ندیم نے قوم کے دل جیت لیے

بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان انتقال کرگئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے

آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کا چیمپیئن بن گیا

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو جلا کر ہلاک کردیا گیا

کترینہ کیف اور وکی کوشل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی

ملالہ یوسف زئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

Leave a Reply

Back to top button