اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

21 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1847ء:عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
1995ء – بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔
1973ء – عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔
1952ء – برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن امن انعام دیاگیا ۔
1898ء – پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔

ولادت
1923ء – ممتاز افسانہ نگار اور کالم نگار انتظار حسین بلند شہر،یوپی میں پیدا ہوئے۔

وفات
1982ء – پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے۔
1262ء – شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ کا یوم وفات۔
1957ء – اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینہ کا انتقال ہوا

Leave a Reply

Back to top button