اہم واقعات

21 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1877ء – امریکی سائنس دان تھامس ایڈیسن نے آواز کو ریکارڈ اور پلے کرنے والی مشین فونوگراف ایجاد کی
2002ء – مشرف کی جانب سے پاکستان میں لگائی گئی امیرجنسی کا خاتمہ۔
2002ء – ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے 14ویں وزیر اعظم مقرر۔

ولادت

1894ء – کوریننی گریفتھ، امریکی اداکارہ
1900ء – ایلس کالہون، امریکی اداکارہ (و۔ 1966ء)
1902ء – آئزک بشوس سنگر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار نوبل انعام یافتہ (و۔ 1991ء)
1926ء – پریم ناتھ، بھارتی اداکارہ (و۔ 1992ء)
1937ء – مارلو تھامس، امریکی اداکارہ
1938ء – ہیلن (اداکارہ)، بھارتی اداکارہ
1945ء – گولڈی ہان، امریکی اداکارہ، فلم ہدایت کار، اداکار اولیور ہڈسن اور کیٹ ہڈسن ان کی اولاد ہیں
1956ء – چیری جونز، امریکی اداکارہ
1956ء – سنتھیا روڈس، امریکی اداکارہ
1976ء – سلیم الہی، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
1973ء – لیوک ایکنز، دنیا کا پہلا شخص جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی۔
1982ء – آرتی چھابريا، بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل
1987ء – نیہا شرما، بھارتی اداکارہ
1958ء – شاہنواز بھٹو، سابق صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور نصرت بھٹو کا بیٹا تھا۔
1971ء – عابد شیر علی، ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ وزیر مملکت برائے توانائی ہے.
1940ء – ناصرہ اقبال، پاکستانی منصف اور ماہر قانون دان ہیں.

وفات

1980ء – اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر
1996ء – عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
– 1998ء – وامق جونپوری، ہندوستان کے ممتاز ترقی پسند شاعر
2012ء – اجمل قصاب، ممبئی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں بھارت نے سزائے موت دی۔
2016ء – حسن سدپارہ، پاکستانی کوہ پیما (پ۔ 1963ء)
1970ء – سی وی رامن، متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
2015ء – امین فہیم، پاکستان کے ایک سیاست دان، روحانی پیشوا اور شاعر تھے۔
1958ء – خواجہ حبیب اللہ، ڈھاکہ کے پانچویں نواب تھے۔
1984 میں اداکار اسلم پرویز وفات پا گئے۔

تعطیلات و تہوار
ٹیلی ویژن کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button