اہم واقعات

22 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1895ء – جرمن معالج ولہیم رونجن نے پہلا کامیاب ایکس رے لیا ۔
1939ء – کانگریس کے استعفوں کے بعد قائد اعظم کی اپیل پر ہندوستان بھر میں یوم نجات منایا گیا ۔
1944ء – پیپلز آرمی آف ویتنام کا قیام عمل میں آیا ۔
2001ء – افغان صدرحامد کرزئی اور ان کی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھای ۔

ولادت
1183ء – چغتائی خان، منگول بادشاہ (وفات۔ 1242)
1666ء – گرو گوبند سنگھ، بھارتی گرو اور شاعر(وفات۔ 1708)
1765ء – جون فریڈرک پفاف، جرمنی کا ریاضی دان (وفات۔ 1825)
1856ء – فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان، 45ویں وزیر خارجہ امریکا، نوبل امن انعام یافتہ (وفات۔ 1937)
1858ء – جیاکومو پوچینی، اطالوی کمپوزر اور ماہر تعلیم (وفات۔ 1924)
1887ء – رامانوجن، بھارتی ریاضی دان اور نظریا ساز (وفات۔ 1920)
1903ء – ہالڈن کیفر ہارٹ لائن، امریکی ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (وفات۔ 1983)
1915ء – باربرا بیلیگسلی، امریکی اداکارہ (وفات۔ 2010)
1922ء – روتھ رومن، امریکی اداکارہ (وفات۔ 1999)
1929ء – وزیر محمد، بھارتی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1955ء – تھامس سی۔ سڈہوف، جرمن نژاد امریکی حیاتی کیمیا داں اور نوبل انعام یافتہ

وفات
69ء – ویتلیوس، رومی بادشاہ (پیدائش۔ 15)
1603ء – محمد ثالث، ع‍ثمانی سلطان (پیدائش۔ 1566)
1989ء – سیموئل بکٹ، آئرش مصنف، شاعر اور ناٹک نگار، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1906)
1995ء – جیمز میڈے، انگریز ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1907)
1880ء – معروف انگریزی ادیبہ جارج ایلیٹ، میری این ایونز، کا انتقال ہوا ۔
1603ء – سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد سوم کو قتل کر دیا گیا ۔

تعطیلات و تہوار
یوم ماں (انڈونیشیا)
قومی یوم ریاضی (بھارت)
یوم اساتذہ (کیوبا)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button