اہم واقعات

24 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1851ء – کتب خانہ کانگریس میں آگ لگی۔
1972ء – پشتون راہنما خان عبد الغفار خان کابل میں 8 سال جلاوطنی گزارنے کے بعد واپس پاکستان لوٹے۔
1999ء – انڈین ائر لائن کی کھٹمنڈو کی طرف جانے والی پرواز کو اغوا کر کے افغانستان کے شہر کابل میں اتار لیا گیا۔ 31 دسمبر 1999ء بھارتی جیل سے مولانا مسعود اظہر کی رہائی کے بعد اغوا کار جہاز اور مسافروں کو آزاد کر کے فرار ہو گئے۔
2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف نے اکتیس دسمبردوہزار چار تک فوجی وردی اتارنے کا اعلان کیا ۔
1971ء – سقوط ڈھاکہ کے اسباب کی نشان دہی کے لیے حمودالرحمن کمیشن کا قیام عمل میں آیا۔
1951ء – لیبیا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
1870ء – سرسید احمد خان نے علمی اور اصلاحی رسالہ تہذیب الاخلاق جاری کیا۔

ولادت
3 قبل مسیح – گالبا، رومی بادشاہ (وفات۔ 69)
1166ء – جان شاہ انگلستان (وفات۔ 1216)
1761ء – سلیم ثالث، عثمانی سلطان (وفات۔ 1808)
1818ء – جیمز پریسکوٹ جول، انگریز طبیعیات دان اور شراب ساز (وفات۔ 1889)
1868ء – اما نوئل لاسکر، جرمنی کم شطرنج کھلاڑی، ریاضی دان اور فلسفی (وفات۔ 1941)
1892ء – روتھ چاٹرٹون، امریکی اداکارہ (وفات۔ 1961)
1901ء – الیکساندرفادیئیف (روسی مصنف)
1919ء – قتیل شفائی، پاکستانی شاعر و گیت نگار (وفات۔ 2001)
1937ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی (وفات۔ 2012)
1956ء – انیل کپور بھارتی اداکار
1957ء – حامد کرزئی، افغان سیاست دان، بارہویں صدر افغانستان
1924ء – مشہور گلوکار محمد رفیع امرتسر کے نزدیک گاؤں میں پیدا ہوئے۔
1892ء – مضمون نگار، نقاد اور سوانح نگار رشید احمد صدیقی کا یوم پیدائش۔
1167ء – منگول حکمران چنگیز خان پیدا ہوا۔

1950 پاکستانی ٹی وی اداکار معین اختر کی پیدائش

وفات
1524ء – واس کو ڈے گاما، پرتگالی مہم جو سیاست دان، پرتگالی ہندوستان کے گورنر (وفات 1469)
1863ء – ولیم تھیکرے، انگریز مصنف اور شاعر (وفات 1811)
1967ء – برت باسکن، امریکی تاجر و شریک بانی باسکن روبنز (وفات 1913)
1980ء – ڈونٹز، جرمنی کا سیاست دان، صدر جرمنی (وفات 1891)
1997ء – توشيرو ميفوني، چینی جاپانی اداکار و تخلیق کار (وفات 1920)
2008ء – ہیرلڈ پنٹر، انگریز ناٹک نگار، ہدایت کار، نوبل انعام یافتہ (وفات 1930)
1524ء – پرتگال کا نامور مہم جو اور سیاح واسکوڈی گاما جنوبی ہندوستان کے علاقے کوچی میں انتقال کرگیا۔
2007ء – پاکستان ٹی وی اور فلم کے مشہور اداکار اظہار قاضی کراچی میں انتقال کر گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button