بین الاقوامیپاکستان

24 نومبر کا دن آپ کیلئے کیسا رہے گا

حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
جو سوچ رہے ہیں وہ کر گزریں. جس سے بھی ملنا ہے آج ضرور ملیں. اچھا رہے گا
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
تعلیمی اور کاروباری کامیابی کا دن ہے . جو کیا ہے اس کا نتیجہ سامنے آئے گا
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
بڑی رقم حصول ہو سکتا ہے پس اندازی کی جانب رجحان رہے گا
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
کسی ایسی الجھن کا خاتمہ ممکن ہے جس نے آپ کو بے سکون کر رکھا تھا
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج گھر پر وقت دیں اور سب کو خوش کردیں گلے شکوے ختم کرنے کا دن ہے
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جس سے رقم لینی ہے اس سے تقاضہ ضرور کریں آج کامیابی قریب ہی ہے
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
خاموشی سے اپنا کام کریں کسی کی بھی منفی بات کو دل پر نہ لیں .
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
مالی مدد جو ملے اس کو اللہ کا کرم سمجھیں.حرکت میں برکت ہے .
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو مل رہا ہے پہلے اس پر قناعت کرلیں اور پھر حکمت عملی کے ساتھ ترقی کی راہ پکڑیں
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
کسی کو بھی ناراض نہ رہنے دیں . یاد رکھیں دل کے سکون میں بڑی راحت ہے . آزما لیں.
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری آگے بڑھنا ہی ترقی ہے
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
مشکل کتنی آسانی سے آپ کا پیچھا چھوڑ دے گی .یہ آپ ہی نہیں آپ سے متعلقہ افراد بھی دیکھیں گے

Leave a Reply

Back to top button