اہم واقعات

25 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
336ء – روم میں پہلی بار عیسیٰ ابن مریم کا یوم ولادت (کرسمس) منایا گیا۔
1000ء – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر مملکت مجارستان (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
1025ء – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ پولینڈ تاجپوشی کی گئی۔
1130ء – مملکت صقلیہ کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
1643ء – بحر ہند میں جزیرہ کرسمس کی دریافت۔
1976ء – قائد اعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا ۔
2003ء – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے ۔
1991ء – روسی صدر میخائل گوربا چوف نے استعفی دیدیا ۔

ولادت
1642ء – آئزک نیوٹن، انگریزی طبیعیات دان اور ریاضی دان، (وفات 1726ء)
1876ء _ ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس، امریکی کیمیا دان، 1959ء میں نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا
1876ء – محمد علی جناح، بانئ پاکستان (وفات 1948ء)
1910ء – رضا ہمدانی
1918ء – انور سادات مصر کے صدر اور نوبل انعام یافتہ
1919ء – نوشاد، بھارتی ہدایت کار (وفات 2006ء)
1927ء – رام نارائن بھارتی سارنگی نواز ہیں۔
1924ء – اٹل بہاری واجپائی، شاعر اور سابق وزیر اعظم بھارت
1936ء – اسماعیل مرچنٹ بھارتی ہدایت کار
1939ء – غلام احمد بلور، پاکستانی سیاست دان
1939ء – باب جیمز، امریکی کی بورڈ کھلاڑی، گیت نگار اور تخلیق کار
1949ء – میاں محمد نواز شریف، سابق وزیر اعظم پاکستان
1949ء – انور اقبال، پاکستانی اداکار اور ہدایت کار (وفات 2021ء)
1950ء – سید اعجاز احمد رضوی پاکستانی شاعر
1960ء – سلیم جاوید (گلوکار)
1971ء – جسٹن ٹروڈو، کینیڈا کے سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم کینیڈا
1989ء – شاہ زیب حسن، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1853ء – کورولینکو (یوکرینی مصنف)
1926ء – شہنشاہ تايشو، جاپانی حکمران (پ۔ 1879ء)
1977ء – عالمی شہرت یافتہ مزاحیہ اداکار اور ہدایت کار چارلی چپلن اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔
1979ء – جوآن بلونڈیل، امریکی اداکار و گلوکار (پ۔ 1906ء)
1973ء – عصمت انونو، دوسرے صدر ترکی (پ۔ 1884)
1994ء – ذیل سنگھ، ساتویں صدر بھارت (پ۔ 1916ء)
2006ء – جیمز براؤن، امریکی گلوکار
2020 – شمس الرحمٰن فاروقی، اردو ادب کے معروف ترین نقاد، محقق اور شاعر

تعطیلات و تہوار
کرسمس بیشتر مسیحیوں کا تہوار ہے جو وہ اس تاریخ کومناتے ہیں۔ مسیحی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر عیسیٰ علیہ السلام کی تاریخ پیدائش ہے۔ کچھ مسیحی 6 جنوری، 7 جنوری اور 18 جنوری کو بھی کرسمس مناتے ہیں۔
یوم خوش نظمی، بھارت
یوم قائد اعظم، پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button