اہم واقعاتتازہ ترینخبریں

25 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1987ء – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی عبد القادر نے لاہور میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں چھپن رنز دے کر نو وکٹیں حاصل کیں
1839ء – ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً تین لاکھ افراد ہلاک اوربیس ہزار سمندر جہاز تباہ ہوئے
1759ء – دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے تیس ہزار سے چالیس ہزار کے درمیان میں افرادہلاک ہوئے

ولادت
1846ء – کیری نیشن، امریکی فعالیت پسند
1896ء – پرسیلا ڈین، امریکی فلمی اداکارہ
1915ء – آگسٹو پنوشے، چلی کا جنرل اور سیاست دان
1925ء – خاطر غزنوی، پاکستان کے اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر (و۔ 2008ء)
1926ء – اے جے کاردار، پاکستانی ہدایت کار و فلم ساز
1939ء – رئیس خان، پاکستان کے ستارنواز (و۔ 2017ء)
1941ء – ریاض احمد گوھر شاہی، پاکستانی روحانی رہنما اور مصنف
1946ء – عارف حسین الحسینی، پاکستانی شیعہ عالم دین (و۔ 1988ء)
1966ء – روپا گانگلی، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
1971ء – کرسٹینا ایپلگیٹ، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ اور پروڈیوسر
1975ء – صائمہ، پاکستانی فلمی اداکارہ
1978ء – راکھی ساونت، بھارتی فلمی اداکارہ
1978ء – کویل پوری، بھارتی فلمی اداکارہ
1986ء – کیٹی کسیڈی، امریکی اداکمارہ
1987ء – انور علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1974ء – اوتھاں، برمی وکیل اور سفارت کار، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
1983ء – سلیم رضا، پاکستان کے نامور پس پردہ فلمی گلوکار (پ۔ 1932ء)
2005ء – جارج بیسٹ، شمالی آئرش فٹ بالر

تعطیلات و تہوار
— خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن

Leave a Reply

Back to top button