Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it   Click to listen highlighted text! Welcome to HTV Pakistan . Please select the content and listen it
اہم واقعاتتازہ ترین

26 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1925ء – ترکی نے عیسوی تقویم اختیار کی۔
2004ء – انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں ساحلی طوفان اور سونامی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ۔
2003ء – ایران کے شہر بام میں زلزلے سے دس ہزار شہری جا ں بحق ہو گئے۔
1994ء – اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر اسلام آباد میں کار حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔
1933ء – ایف ایم ریڈیو پیٹنٹ کروایاگیا۔
1925ء – کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
1782ء – ٹیپو سلطان اپنے والد حیدر علی کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔

ولادت
1194ء – فریڈرک دوم، مقدس رومی شہنشاہ (و۔ 1250)
1791ء – چارلس ببیج انگریز ریاضی دان (و۔ 1871ء)
1872ء – نارمن انگل انگریز صحافی اور سیاست دان – نوبل انعام یافتہ (و۔ 1967ء)
1885ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام سندیلہ، اتر پردیش
1893ء – ماؤ زے تنگ چینی انقلابی رہنما (و۔ 1976ء)
1893ء – چینی کمیونسٹ رہنما ماؤزے تنگ کا یوم پیدائش۔
1899ء – ادھم سنگھ بھارتی تحریک آزادی کا کردار (و۔ 1940ء)
1940ء – ایڈوارڈ سی . پرسکوٹ امریکی ماہر معیشت اور معاشیات میں نوبل انعام یافتہ
1949ء – جوز ریموس ہورٹا مشرقی تیموری سیاست دان اور نوبل انعام یافتہ
1950ء – راجہ پرویز اشرف سابق پاکستانی وزیر اعظم

وفات
1530ء – برصغیر میں مغلیہ سلطنت کا بانی ظہیر الدین محمد بابر آگرہ میں انتقال کر گیا۔ (پیدائش: 1483ء)
1994ء – پروین شاکر اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ (پیدائش: 24 نومبر 1952ء)
1999ء – شنکر دیال شرما، بھارتی سیاست دان، نویں صدر بھارت (پیدائش: 1918ء)
2005ء – کیری پیکر، آسٹریلوی ناشر اور تاجر (پیدائش: 1937ء)
2006ء – جیرالڈ فورڈ، امریکی کمانڈر، وکیل اون سیاست دان، اڑتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (پیدائش: 1913ء)
2006ء – منیر نیازی، پاکستانی شاعر (پیدائش: 1928ء)

Leave a Reply

Back to top button
Click to listen highlighted text!