اہم واقعات

26 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
1778ء – جیمز کک جزائر ہوائی پر جانے والا پہلا یورپی بنا
1964ء – پاکستان کے پہلے ٹی وی چینل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا آغاز ہوا۔
2008ء – بھارت کے شہر ممبئی میں مختلف مقامات پر دہشت گردوں کا حملہ:ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور ڈھائی سو زخمی ہوئے
2004ء – صدر پاکستان پرویز مشرف نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے امریکی اور یورپی ممالک کے دورے کا آغاز کیا
1984ء – امریکا اور عراق کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے

ولادت
1898ء – کارل زیگلر، جرمن کیمسٹ اور انجینئر، نوبل انعام برائے کیمیا
1909ء – یوجین آئنسکو، رومنی-فرانسیسی ڈراما نگار اور نقاد
1921ء – ورگیز کورین، بھارتی انجینئر اور تاجر
1931ء – ایڈولفو اسقویول، ارجنٹائنی مصور، مجسمہ ساز
1939ء – عبداللہ احمد بداوی، ملائیشیائی سرکاری ملازم اور سیاست دان
1943ء – میریلِن رابنسن، امریکی مصنف اور ماہر تعلیم
1948ء – الزیبتھ بلیک برن، آسٹریلوی نژاد امریکی ماہر حیاتیات اور ماہر تعلیم [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب]

وفات
1504ء – ازابیلا اول
1896ء – کووینٹرے پیٹ مور، انگریز شاعر اور نقاد
1981ء – میکس یووی، ڈچ شطرنج کا کھلاڑی، ریاضی دان اور مصنف
2012ء – جوزف میورے، امریکی سرجن اور سپاہی
2019ء – ساحر لکھنوی، شاعر ،لکھاری ،ادیب ،مصنف

تعطیلات و تہوار
1941ء – لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button