اہم واقعاتتازہ ترین

29 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

2001ء – پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔
1994ء – لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔
1951ء – گورنر جنرل غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔
1947ء – محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا ۔
1930ء – علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لیے علاحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا ۔
1907ء – تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔

ولادت
بھارت کا پرچم – 1959 – منظر بھوپالی، بھوپال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ شاعر
وفات

1927ء – برصغیر کے نامور طبیب حکیم اجمل خان رام پور میں انتقال کر گئے ۔
1986ء – پاکستان کے نامور کلاسیکی گلوکار چھوٹے غلام علی خان لاہور میں انتقال کر گئے ۔
873ء – امام حسن عسکری (ع) کی شہادت (ایک روایت کے مطابق)

Leave a Reply

Back to top button