اہم واقعاتتازہ ترین

30 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات

1906ء – ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی۔
1966ء – ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی قائم کی۔
1985ء – پاکستان سے مارشل لا اٹھا لیا گیا اور 1973ء کے آئین کو کئی ترامیم کے ساتھ بحال کر دیا گیا۔
2008ء – آصف علی زرداری کی پریس کانفرنس۔ حکومت پہ بینظیر بھٹو کے قتل کا الزام۔ بلاول زرداری کا نام تبدیل کر کے بلاول بھٹو زرداری اور جماعت کے سربراہ نامزد
1993ء – اسرائیل اور ویٹی کن کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہوئے ۔
1980ء – قائد اعظم کی ہمشیرہ شیریں بائی کا کراچی میں انتقال ہوا ۔
1973ء – ذو الفقار علی بھٹو نے پاکستان اسٹیل ملز کا سنگ ِبنیاد رکھا ۔
1959ء – پاکستان کے دوسرے پنج سالہ منصوبہ کا اعلان ہوا ۔
1953ء – پہلا رنگین ٹیلی ویژن سیٹ فروخت کیا گیا ۔
1922ء – یونین آف سوویت سوشلسٹ ری پبلک کا قیام عمل میں آیا ۔
1919ء – لندن کی معروف درس گاہ لنکنزاِن نے پہلی خاتون طالب علم کو داخلہ دیا ۔

ولادت
1930ء – ابن حنیف، اردو کے ممتاز ادیب، ماہرِ آثار قدیمہ، محقق اور مورخ (و۔ 2004ء)
1865ء – نوبل انعام یافتہ انگریز ادیب رُڈیارڈ کپلنگ بمبئی میں پیدا ہوئے ۔

وفات
2006ء – صدام حسین، سابق عراقی صدر
2018ء – مرنال سین، بھارتی فلم ہدایت کار (پ۔1923ء)

Leave a Reply

Back to top button