اہم واقعات

30 نومبر کے اہم واقعات

واقعات
1966ء – بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
1987ء – پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
2004ء – پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
1974ء – پاکستان اور بھارت نے دس سال سے جاری تجارت پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا۔
1874ء – برطانوی وزیر اعظم چرچل پیدا ہوا۔
1782ء – برطانیہ نے پیرس میں ایک معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے امریکا کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
1838ء – میکسیکو نے فرانس کے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا۔
1731ء – چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

ولادت
1817ء – تھیوڈور مومسن، جرمن قانون دان، مورخ اور سکالر
1835ء – مارک ٹوین، امریکی ناول نگار، مزاح نگار اور نقاد
1858ء – جگدیش چندر بوس، بھارتی ماہر حیاتیات، ماہر نباتات اور ماہر آثار قدیمہ
1869ء – گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجینئر
2000ء ۔ محمد اسد جلبانی،پاکستانی شاعر ، افسانہ نگار ،مضمون نگار، کالم نگار
1874ء – ونسٹن چرچل، انگریز کرنل، صحافی اور سیاست دان
1889ء – ایڈگار ایڈرئین، انگریز ماہر تعلیم
1915ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈین نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
1936ء ـ رضا علی عابدی (اردو کے معروف سفرنامہ نگار، محقق، صحافی) بمقام روڑکی، ہردوار، برطانوی ہندوستان
1985ء – کیلی کوکو، امریکی اداکارہ
1988ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
1990ء – میگنس کارلسن، نارویجن شطرنج کا کھلاڑی
1930ء – دلدار پرویز بھٹی
1699ء – رفیع الدرجات
1984ء – صنم سعید
1913ء – ظریف جبل پوری
1977ء – علی محمد خان
373ء – کلاب بن مرہ
1936ء – اولمپیئن عبدالوحید خان اولمپکس میں ہاکی کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کے رکن

وفات
2012ء – اندر کمار گجرال، بھارتی وکیل اور سیاست دان، وزیراعظم بھارت
2012ء – منیر ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button