اہم واقعات

31 دسمبر کے اہم واقعات

واقعات
1600ء – برطانوی ایسٹ اینڈیا کمپنی چارٹر ہوئی۔
1879ء – تھامس ایڈیسن نے برسرعام روشنی کے بلب کا مظاہرہ کیا۔
1904ء – پہلی بار نئے سال کا جشن نیویارک، امریکا میں منایا گیا
1944ء – دوسری عالمی جنگ میں ہنگری نے جرمنی پر جنگ مسلط کر دی۔
1946ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے باضابطہ طور پر دوسری عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
1999ء – روسی صدر بورس یلسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
1944ء – جنگ عظیم دوم:ہنگری نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
1909ء – نیویارک سے گزرنے والامین ہٹن بِرج عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
1885ء – لاہور میں پنجاب پبلک لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔
1857ء – اوٹاوا کو کینیڈا کا دار الحکومت منتخب کیا گیا۔
1600ء – برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔

ولادت
695ء – محمد بن قاسم، شامی جنرل (متوفی 715)
1491ء – جیکس کارٹیئر، فرانسیسی جہاز راں (و۔ 1557)
1738ء – چارلس کارنوالس, انگریز جرنیل اور سیاست دان، تیسرا گورنر جنرل ہند (و۔ 1805)
1830ء – اسماعیل پاشا، مصری سیاست دان (و۔ 1895)
1869ء – ہنری ماٹس، فرانسیسی مصور اور مجسمہ ساز (و۔ 1954)
1880ء – جارج مارشل، امریکی جرنیل اور سیاست دان، پچاسویں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ، نوبل امن انعام (و۔ 1959)
1925ء – شری لال شکلا، بھارتی مصنف (و۔ 2011)
1934ء – امیر محمد اکرم اعوان، ہندوستانی اسکالر، مصنف اور شاعر
1935ء – سلمان بن عبد العزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
1943ء – بین کنگزلی، انگریز اداکار
1953ء – جین بیڈلر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ

وفات
1384ء – جان وائی کلف ابتدائی مصلح اور عام انگریزی میں بائبل کا ترجمہ کرنے والا پہلا شخص (پ۔ 1331)
1997ء – بلی ڈو، امریکی اداکارہ (پ۔ 1903)
2004ء – گیرارڈ ڈیبریو، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور ریاضی دان، نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (پ۔ 1921)
1914ء – ادیب اوراردوکے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا انتقال ہوا۔

تعطیلات و تہوار
کرسمس کا ساتواں دن (مغربی مسیحیت)
1984ء – برونئی نے برطانوی تسلط سے مکمل آزادی حاصل کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button