اہم واقعات

4 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1999ء ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻧﮯ ﻃﺎﻟﺒﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺮ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯽ ـ
1984ء ﺁﻧﺠﮩﺎﻧﯽ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻧﺪﺭ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻮﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﯽ ﺷﺮﮐﺖ ـ
1970ء ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ پاکستان اسٹیل ملز ﮐﯽ ﻓﯿﺰ ﭘﺒﻠﭩﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﯽ ـ
1968ء صدر ایوب ﻧﮯ تربیلا ڈیم ﮐﺎ ﺳﻨﮓ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﺎ ـ
1961ء ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﻣﻨﺰﻟﮧ ﻋﻤﺎﺭﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ـ

ولادت
1908 ء ـ حجاب امتیازعلی ( اردو کی رومانوی افسانہ نگار و ناول نگار، پائلٹ) بمقام حیدرآباد دکن
== وفات =سردار خالد ابراہیم 2018=

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button