اہم واقعات

7 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1913 – جنوبی افریقا میں موہن داس گاندھی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے گرفتار
1979 – آیت اللہ خمینی نے ایران کی باگ دوڑ سنبھال لی
1968 – ذو الفقار علی بھٹو کا استقبال کرنے والے گرمجوش طلبہ پر تشدد ہو گئے
1973 – ریٹائرڈ ایئر مارشل نور خان پی آئی اے کے صدر بنے
1990 – نواز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے

ولادت
– 1917ء – ہیلن سوزمن جنوبی افریقہ کی سیاست دان
– 1954ء – کمل ہاسن بھارتی اداکار
676ء – سکینہ بنت حسین علیہ السلام

وفات
2016ءاردو کے نامور شاعر اسلم کولسری
1862ء – مغلیہ سلطنت کے آخری چشم و چراغ حکمران بہادر شاہ ظفر کا انتقال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button