پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا کل پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی

تحریک انصاف نے کل پشاور میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا ہے ۔

پارٹی رہنما شوکت علی نے کہا ہے کہ جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام اراکین اسمبلی ریلیف کاموں میں حصہ لیں۔

شوکت علی کا کہنا ہے کہ کل جہاں جلسہ کرنا تھا، وہاں امدادی کیمپ لگایا جائے گا، مخیر حضرات امدادی کیمپ میں متاثرین کی مدد کے لیے عطیات دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button