تازہ تریندنیا

غزہ کا الشفا ہسپتال مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا

غزہ پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جہاں اب سب سے بڑے الشفا اسپتال کو بھی مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے الشفاء اسپتال کی مکمل بلڈنگ سمیت اسپیشل سرجریز بلڈنگ کو مکمل طور پر تباہ کردیا جب کہ ادویات اور طبی آلات کے گودام کو بھی اڑا دیا۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل فوجی اسپتال میں موجود 200 کے قریب لوگوں کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انہیں نامعلوم مقام پرلے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button