تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

ویڈیو:کراچی کے علاقے گڈاپ میں ببر شیر نکل آیا، شیر کو دیکھ کر شہری خوفزدہ ہو گئے

کراچی کے علاقے گڈاپ میں تھدو ڈیم کے جنگل سے ببر شیر نکل آیا۔

شیر کو دیکھ کر علاقے کے مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شیر کو وہاں موجود لوگوں کے پاس گھومنتے دیکھا جاسکتا ہے۔

شیر کی آواز سے محسوس ہو رہا ہے کہ وہ تکلیف میں ہے اور مدد کی تلاش میں شہری علاقے میں داخل ہوا ہے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ وہ نہ تو لوگوں پر حملہ کر رہا ہے اور نہ غصہ دکھا رہا ہے۔

علاقہ مکینوں نے بتایاکہ شیر علاقے میں گھوم رہا ہے،

پولیس کو شیر کے آنے سے آگاہ کر دیا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق ہم اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button