تازہ تریندنیا

پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے پھر انکار

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں کی بحالی سے پھر انکار کردیا۔

پاکستان کا سول ایوی ایشن کا ادارہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)کا اعتمادحاصل کرنے میں ناکام رہا۔رجسٹریشن اور اوور سائٹ معاملات بہترکرنے میں سول ایوی ایشن کو اب تک کامیابی نہ مل سکی۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے سیفٹی معاملات پر پی آئی اے پر جولائی 2020 سے پابندی عائد کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button