28 C
Lahore
اتوار, اگست 1, 2021

Buy now

گھر پر چم چم بنانے کا آسان طریقہ!

اجزا
دودھ: 2کلو
سرکہ: ½کپ
بیکنگ پاﺅڈر: 1چائے کا چمچ
میدہ: 2-3چمچ
چینی: 1کپ
کیوڑا ایسنس: چند قطرے
بادام/ پستہ: ½کپ
ترکیب
٭پہلے پین میں 2کلو دودھ ڈال کر پکنے کے لےے چھوڑ دیں۔ جب دودھ میں اُبال آجائے تو اسے تھوڑی دیر کے لےے چھوڑ دیں۔ اب اس میں ½کپ سرکہ ڈال کر دودھ پھاڑیں۔ پھر اسے ململ کے کپڑے میں نکالیں اور لٹکا کر پانی خشک ہونے تک چھوڑ دیں۔
اب پنیر الگ کر کے اس میں 1چائے کا چمچ بیکنگ پاﺅڈر اور 2-3کھانے کے چمچ میدہ شامل کرلیں۔ اب اس آمیزے کو ہاتھ سے مسلیں یا پھر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ پھر اس آمیزہ کی اوول شیپ میں چم چم بنالیں۔ اب ایک پتیلی میں 1کپ چینی، پانی اور چند قطرے کیوڑا ایسنس ڈال کر گاڑھا شیرہ بنالیں۔
پھر شیرے میں تیار کی ہوئی چم چم ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لےے چھوڑ دیں۔ جب چم چم تیار ہو جائے گی تو اُوپر تیرنے لگیں گی۔ اب ان چم چم کو تھوڑے سے شیرے کے ساتھ ڈش آﺅٹ کرلیں۔ آخر میں ½کپ کٹے بادام، پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

یہ بھی پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے ہرا...

بلاول بھٹو کے باغ سے سامان چوری

نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 13 برس...

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144...

Leave a Reply

[td_block_social_counter style=”style8 td-social-boxed td-social-font-icons” tdc_css=”eyJhbGwiOnsibWFyZ2luLWJvdHRvbSI6IjM4IiwiZGlzcGxheSI6IiJ9LCJwb3J0cmFpdCI6eyJtYXJnaW4tYm90dG9tIjoiMzAiLCJkaXNwbGF5IjoiIn0sInBvcnRyYWl0X21heF93aWR0aCI6MTAxOCwicG9ydHJhaXRfbWluX3dpZHRoIjo3Njh9″ custom_title=”Stay Connected” block_template_id=”td_block_template_8″ f_header_font_family=”712″ f_header_font_transform=”uppercase” f_header_font_weight=”500″ f_header_font_size=”17″ border_color=”#dd3333″]
- Advertisement -

تازہ ترین خبریں