28 C
Lahore
اتوار, اگست 1, 2021

Buy now

یوکرین کو بے بی فیکٹری کیوں کہا جاتا ہے؟

یوکرین کوکمرشل سروگیسی صنعت کی مقبولیت کے سبب بے بی فیکٹری بھی کہا جاتا ہے۔

یوکرین دنیا کے ان چند ممالک میں سے ہے جہاں کمرشل طور پر سروگیسی کی اجازت ہے اور یہی وجہ ہے اس ملک میں سروگیسی کی صنعت عروج حاصل کرچکی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ہر سال 2500 سے 3000 بچے سروگیسی کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں جب کہ  ان بچوں کے والدین میں سے تقریباً ایک تہائی چینی والدین ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارت اور تھائی لینڈ کی جانب سے کمرشل سروگیسی کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد یوکرین کی سروگیسی صنعت کو غیر معمولی مقبولیت حاصل کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی سروگیسی مارکیٹ کا تخمینہ اب 5 بلین یورو ہوگیا ہے۔

معاہدہ کیسے ممکن ہے؟

معاہدے کے مطابق بچے کے خواہش مند والدین سے عام طور شادی اور بانجھ پن کی تشخیص کا ثبوت مانگا جاتا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق یوکرین میں سروگیسی کی قیمت 25 ہزار سے 70ہزار یورو(46 لاکھ سے ایک کروڑ 30لاکھ )کے درمیان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے ہرا...

بلاول بھٹو کے باغ سے سامان چوری

نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 13 برس...

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144...

Leave a Reply

[td_block_social_counter style=”style8 td-social-boxed td-social-font-icons” tdc_css=”eyJhbGwiOnsibWFyZ2luLWJvdHRvbSI6IjM4IiwiZGlzcGxheSI6IiJ9LCJwb3J0cmFpdCI6eyJtYXJnaW4tYm90dG9tIjoiMzAiLCJkaXNwbGF5IjoiIn0sInBvcnRyYWl0X21heF93aWR0aCI6MTAxOCwicG9ydHJhaXRfbWluX3dpZHRoIjo3Njh9″ custom_title=”Stay Connected” block_template_id=”td_block_template_8″ f_header_font_family=”712″ f_header_font_transform=”uppercase” f_header_font_weight=”500″ f_header_font_size=”17″ border_color=”#dd3333″]
- Advertisement -

تازہ ترین خبریں