28 C
Lahore
اتوار, اگست 1, 2021

Buy now

سوچ بھی نہیں سکتا کہ دلیپ کمار جیسا بنوں: شاہ رخ خان

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ دلیپ کمار فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ پروفیشنل اور شفیق انسان تھے، انہوں نے اپنے کام کو ہمیشہ بہترانداز میں کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ نے کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں میں دلیپ کمار جی جیسا لگتا ہوں، یہ میرے پیاروں کی دعا اور امید ہوتی ہے جس میں ممکن ہے کہ سچائی نہ ہو۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں دلیپ کمار بننے کی کوشش کرنے کی حماقت بھی نہیں کرسکتا ہوں اور میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ میں دلیپ کمار جیسا بنوں۔

شاہ رخ نے دلیپ کمار کی زندگی پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کے لمحات کو اپنی زندگی کا یادگار دورانیہ قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا، پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے ہرا...

بلاول بھٹو کے باغ سے سامان چوری

نامعلوم چور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے باغات سے سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 13 برس...

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ لاہور میں امیدواروں کیلئے 462 امتحانی مراکز قائم کئے گئے جبکہ سینٹرز کے باہر دفعہ 144...

Leave a Reply

[td_block_social_counter style=”style8 td-social-boxed td-social-font-icons” tdc_css=”eyJhbGwiOnsibWFyZ2luLWJvdHRvbSI6IjM4IiwiZGlzcGxheSI6IiJ9LCJwb3J0cmFpdCI6eyJtYXJnaW4tYm90dG9tIjoiMzAiLCJkaXNwbGF5IjoiIn0sInBvcnRyYWl0X21heF93aWR0aCI6MTAxOCwicG9ydHJhaXRfbWluX3dpZHRoIjo3Njh9″ custom_title=”Stay Connected” block_template_id=”td_block_template_8″ f_header_font_family=”712″ f_header_font_transform=”uppercase” f_header_font_weight=”500″ f_header_font_size=”17″ border_color=”#dd3333″]
- Advertisement -

تازہ ترین خبریں