Uncategorizedاہم واقعات

10فروری کے اہم واقعات

واقعات

1846 برطانیہ نے سوبراو¿ں میں سکھوں کوحتمی شکست دی
1940 امریکی ڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا
1996 انیس سو پچیاسی میں شطرنج کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے گیرے کسپارو کو پہلی بار آئی بی ایم کے سپر کمپیوٹر ڈیپ بلو نے چیس گیم میں مات دی
1975 پاکستان میں نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
1979 پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
2005 شمالی کوریا نے اعلان کیا کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں
2005 دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا

ولادت
1889 جودت سنائے، ترکی جنرل اور سیاست دان، صدر ترکی
1890 بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)
1897 جان فرینکلن اینڈرز، امریکی سائینسدان
1898 برتولت بریخت، جرمن ڈائریکٹر، ڈراما نگار، شاعر
1902 والٹر ہوایسن براطین، چینی نڑاد امریکی ماہر طبیعیات
1910 جارج پائر، بیلجئیم کا راہب
1940 عبد العزیز بن عبد اللہ الشیخ، سعودی عالم
1974 الزبتھ بینکس، امریکی اداکارہ
1991 ایما رابرٹس، امریکی اداکارہ
1997 کلوئی گریس موریتس، امریکی اداکارہ

وفات
1837 الیکزاندرپشکن، روسی شاعر اور مصنف
1918 عبد الحمید ثانی، عثمانی سلطان
1918 ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی فوجی اور صحافی
1923 ولہیلم رونٹیگن، جرمن ماہر طبیعیات
1987 صادقین، پاکستانی مصور اور خطاط
2005 آرتھر ملر، امریکی اداکار، ڈراما نگار اور مصنف
2010 چارلی ولسن، امریکی لیفٹیننٹ اور سیاست دان
2014 شرلی ٹیمپل، امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ اور سفارت کار
2016 فاطمہ ثریا بجیا، پاکستانی مصنفہ اور ڈراما نگار
2020 وقار حسن، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button