تازہ تریندنیا

قطری پیٹرولیم کمپنی کا چینی کمپنی سے طویل ترین معاہدہ

قطر کی سرکاری پیٹرولیم کمپنی قطر انرجی کا چینی کمپنی سے 27 سال کا معاہدہ ہو گیا۔

قطر انرجی کےسربراہ سعد الکعبی نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چینی کمپنی سائنو پیک سے ایل این جی کی خرید و فروخت کا 27 سال کا معاہدہ کیا ہے۔

سعد الکعبی کا کہنا ہے کہ قطر اور چین کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ ایل این جی انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین معاہدہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button