تازہ ترینصحت

سیکس میں سرعت انزال کی بحث: کیا خوراک مردوں کی مدد کرسکتی ہے؟

سیکس ٹائم انسان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ اگر آپ اپنے پارٹنر سے قبل ہمیشہ جلدی فارغ ہو جاتے ہیں تو یہ چیز آپ دونوں کے باہمی تعلقات میں دراڑ کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔مردوں کے اندر اکثر جلد فارغ ہو جانا مردانہ کمزوری کی ایک اہم علامت ہوتی ہے ۔ سیکس ٹائم کو بڑھانے کے لیۓ اکثر مرد مختلف ادویات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے سائڈ افیکٹ ان کی صحت کو متاثر کرنے کا سبب بن سکتا ہے

اگر آپ سیکس ٹائم کی کمی کا شکار ہیں تو اسکے لیۓ آپ کو کچھ خاص غذاؤں کا استعمال اس کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

۔1 لہسن اور پیاز کا استعمال دوران خون کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

۔2 کیلے پوٹاشیم سے بھر پور غذا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کم کر کے سیکس ٹائم بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

۔3 کالی اور سبز مرچ جو قدرتی جز کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کا استعمال اندرونی سوزش اور بلڈ پریشر کو کم کر کے سیکس ٹائم کو بہتر بناتی ہیں۔

۔4 اومیگا 3 والی غذائیں جن میں مچھلی، زیتون کا تیل شامل ہے۔ وٹامن بی 1 جو مختلف قسم کی دالوں میں موجود ہوتا ہے۔

۔5 انڈے جو پروٹین سے بھر پور ہوتے ہیں ان سب اشیاء کا استعمال جنسی صحت کے لیۓ بہت بہتر ثابت ہوتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button