تازہ ترین

ویڈیو:فضاؤں میں رنگ بکھیرتے ہوئے پاک فضائیہ کے شیردل پائلٹس

یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں جہاں زمین پر فوجی دستوں نے عسکری پریڈ کی شان بڑھائی وہیں فضاوں میں پاک فضائیہ کے شیر دل شاہینوں نے فضا میں ہر طرف خوبصورت رنگ بکھیر دیئے۔

اس ،موقع پر قلابازیاں کھاتے طیاروں کی برق رفتاری بھی قابل دید تھی۔ پاک فضائیہ کے فلیٹ فارمیشن ایروبکس نے کمال مہارت دکھائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button