HTV Pakistan

About

ایچ ٹی وی پاکستان ڈاٹ کام پاکستان کی ایک معتبر نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں فراہم کرتی ہے۔

ہمارا مقصد قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی، سماجی، لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’سب سے پہلے باخبر کرنا ہے‘‘۔

علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین، دیسی ٹوٹکے، اہم واقعات اور سچی کہانیاں بھی پیش کی جاتی ہیں.

سب سے بڑھ کر ہم اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ ایچ ٹی پاکستان ڈاٹ کام پر شائع ہونے والے مواد کے ذریعے نہ صرف قارئین کا علمی ذوق پروان چڑھے بلکہ پاکستان کا مثبت امیج بھی دنیا تک پہنچے۔

پاکستان، عالم اسلام اور دیگر دنیا کی معروف اور اپنے اپنے شعبۂ حیات میں منفرد خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کی زندگی کے بارے میں قارئین کو معلومات فراہم کرنا ایچ ٹی وی پاکستان ڈاٹ کام کا خاصا ہے۔

ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ان کے لئے ایچ ٹی وی ڈاٹ کام کا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ آپ بھی لکھتے ہیں یا وڈیو رپورٹ تیار کرتے ہیں تو اس ای میل پر تحریر روانہ کریں. htv.pakistan@gmail.com

انتظامیہ

. منصور مہدی چیف ایڈیٹر ایچ ٹی وی پاکستان

.  فرحانہ منصور سینئر ایڈیٹر ایچ ٹی وی پاکستان

.   جانیتا بتول ایڈیٹر سوشل میڈیا ایچ ٹی وی پاکستان

.  جبران علی ایڈیٹر مارکیٹنگ ایچ ٹی وی پاکستان
 

بیورو آفس

. لاہور : جبران علی بیورو چیف ایچ ٹی وی پاکستان

.

.

.

.

.

جواب دیجئے