HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » مصنف کی تحاریر : HTV Pakistan

مصنف کی تحاریر : HTV Pakistan

احسان دانش کا کتاب سے عشق

’’احسان دانش نے اسکول میں صرف چار جماعتیں پڑھی تھیں، بعض اساتذہ نے انہیں کتاب پڑھنے کی جانب مائل ضرور کیا تھا لیکن شاعری میں ان کا باقاعدہ استاد کوئی نہیں تھا، کتاب زندگی بھر احسان دانش کی ساتھی رہی، ہم نوا رہی، رہنما و رہبر رہی۔ کتاب کی رفاقت سے وہ کبھی بیزار نہیں ہوئے بلکہ دن میں محنت ...

مزید پڑھیں »

آٹھ فٹ لمبی زلفوں والی حسینہ

ویب ڈیسک: انسان جب کچھ کر گزرنے کی ٹھان لیتا ہے تو وہ اس مقصد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی کر رہی ہیں یوکرین کی 15سالہ اولینا جنہوں نے اپنے بال کم و بیش 8 فٹ تک بڑھا لئے ہیں۔ اولینا کا تعلق یوکرین کے دارالحکومت کیف ہے۔ اس نے بچپن سے اب تک ...

مزید پڑھیں »

عِشق کی چنگاری لینے آتا ہوں!

حضرت مولانا غوث علی شاہ پانی پتیؒ نے ایک واقعہ بیان کِیا ہے کہ: ’’ایک شخص کسی عاشِِق درویش کی خدمت میں جاتا، ان کی صُحبت میں بیٹھا رہتا اور اپنی کوئی مُراد یا حاجت پیش نہ کرتا‘‘۔ ایک روز وہ درویش پوچھنے لگے کہ: ’’ تم روزانہ آتے ہو اور بیٹھ کر چلے جاتے ہو، ہر کوئی اپنی مُراد ...

مزید پڑھیں »

ان سنی کہانی کا درد

وقت کی چاک پر ہر لمحہ گھومتے ہم کیا سے کیا بنا دیے جاتے ہیں، پہلے بچپن، پھر جوانی اور آخر میں آ کر نہ جانے والا بڑھاپا۔ آدمی کو مرنا نہیں چاہئے، زندگی میں بھی نہیں اور سانسوں کی آندھی ختم ہونے کے بعد بھی، موت کیا ہے؟ جو محبت اور یاد سے نکل جاتا ہے مر جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

شوبز میں اچھے لوگ ملے، ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی: اداکارہ رز کمالی

معروف ٹی وی آرٹسٹ کی ثاقب اسلم دہلوی سے گپ شپ رزکمالی خوبصورت اور خوب سیرت اداکارہ ہیں جن کی شخصیت اور فن، دونوں اپنی مثال آپ ہیں۔ وہ میٹھی آواز اور دھیمے لہجے سے سامنے والے کو اپنی شخصیت کے حصار میں لے لیتی ہیں۔ اس طرح رز کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کا رویہ بھی ان کی ...

مزید پڑھیں »

پڑھے لکھے نوجوان اچھا کام کر رہے ہیں: سینئر اداکارہ ذہین طاہرہ

کراچی( ثاقب اسلم دہلوی) آج کے پڑھے لکھے نوجوان اچھا کام کر رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کے کام کو پسند کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار لیجنڈ اداکارہ ذہین طاہرہ نے ایک خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان دنوں مختلف پروجیکٹس میں مصروف ہوں جو نجی چینل سے بہت ...

مزید پڑھیں »

اداکاری میں منفرد شناخت چاہتی ہوں: عروہا خان

کراچی( ثاقب اسلم دہلوی) اداکاری کے میدان میں منفرد شناخت بنانا چاہتی ہوں ان خیالات کا اظہار اداکارہ عروہا خان نے ’’علم نگر‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ’’کچھ اس طرح‘‘ کے ساتھ ساتھ مختلف پروجیکٹس کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔ عروہا خان کا کہنا تھا کہ میں محنت اور ایمانداری کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ڈرامہ’’میرا رب وارث‘‘ میں شائقین کیلئے بہت کچھ نیا ہو گا: دانش تیمور

کراچی (ثاقب اسلم دہلوی) ڈرامہ سیریل ’’میرا رب وارث‘‘ شائقین کے لئے بہت کچھ نیا لے کر آ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف اداکار دانش تیمور نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کامیاب شخص ہمیشہ سیکھتا ہے۔ ناکامی ان کے لئے ہوتی ہے جن میں آگے بڑھنے کی جستجو نہ ہو ۔ اداکار کا مزید کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

خوبصورت رہنے کیلئے انسانی خون سے غسل کرنیوالی حسینہ

اکمل شہزاد۔۔۔۔ بعض لوگ خود کو دوسروں سے منفرد اور الگ بنانے کے لئے مختلف حربے آزماتے ہیں۔ ماہرین نفسیات کے مطابق ایسے لوگ کسی نہ کسی Complex کا شکار ہوتے ہیں اور کبھی کبھی ایسی حرکت بھی کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے دوسروں کی جان پر بن آتی ہے، مگر یہ اپنا کام نکالنے کے لئے سب ...

مزید پڑھیں »

اداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ ایمان علی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز رسم حنا سے ہوا جس میں ایمان علی اور بابر بھٹی کا نکاح پڑھایا گیا۔ تقریب میں عروا حسین، فرحان سعید، ثروت گیلانی، علی ظفر سمیت کئی شوبز ستاروں نے شرکت کی۔ تقریب میں فرحان سعید اور عروا ...

مزید پڑھیں »

اربوں روپے کی مالک امیر ترین بلی

پیرس (ویب ڈیسک) دنیا سے کوچ کر جانے والوں کی جائیداد ان کی اولاد میں تقسیم ہوتی ہے یا پھر کبھی کسی خیراتی ادارے کو مل جاتی ہے۔ لیکن فرانس میں اپنے مالک کے مرنے کے بعد ایک بلی ممکنہ طور ارب پتی بننے جا رہی ہے۔ ڈبلیو میگزین کے مطابق فرانس کے شہرۂ آفاق ڈیزائنر کارل لیگر فلڈ 19 ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان کی شخصیت کے دلچسپ راز

گر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ ماہرہ خان کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ؟ تو یقیناً اکثر افراد کا جواب ہوگا کچھ زیادہ نہیں۔ گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں سے بات چیت کے دوران ماہرہ خان نے لوگوں کے سوالات کا جواب دیا اور کچھ جواب حیران کردینے والے تھے۔ یہاں جانیں کہ وہ 10 چیزیں کیا ...

مزید پڑھیں »