HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » دین و مذہب

دین و مذہب

احکام ومسائل اعتکاف

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل…… اعتکاف بناہے عَکف جس کامعنی ہے ٹھہرنایاقائم رہناجبکہ اصطلاح شرع میں اس سے مراداللہ پاک کے گھرمیں عبادت کی نیت سے ٹھہرنے کوشرعی اعتکاف کہاجاتاہے۔حقیقی اعتکاف یہ ہے کہ ہرطرف سے یکسوہوکراورسب سے منقطع ہوکراللہ تعالیٰ سے لَولگاکے اس کے درپرمسجدکے کونہ میں بیٹھ جائے اورسب سے علیحدہ تنہائی میں عبادت اس کے ذکروفکرمیں ...

مزید پڑھیں »

غزوہ بدر تاریخ اسلام کا فیصلہ کن مرحلہ

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ……. حق، باطل کے ساتھ کسی مرحلے اور کسی سطح پر بھی سمجھوتے کا روادار نہیں ۔اگر مسلمان اپنے عظیم مشن کو پس پشت ڈال کر باطل کے عقائد ونظریات کے ساتھ سمجھوتہ کرلیتے اورظالم استحصالی طاقتوں کے عقائد باطلہ کے لئے اپنے دل میں نرم گوشہ بیدارکرکے عافیت کی درمیانی راہ اختیار کرلیتے اوراپنے عقائد ونظریات ...

مزید پڑھیں »

ذکر امام حسین علیہ السلام کی ضرورت و اہمیت

شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری ……. "بس اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے (رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے) اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دے۔” وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ دنیا پر مادیت ...

مزید پڑھیں »

ام المومنین سیدہ عائشة الصدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل…… سرکارِمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تمام ازواج مطہرات ایک ممتازشان انفرادیت رکھتی ہیں ۔جنہیں ”امہات المومنین“کے منفردخطاب سے نوازا گیاہے۔ ارشادباری تعالیٰ ہے ۔ اے نبی (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )کی بیویو!تم اور عورتوں جیسی نہیں ہو۔ اگرتم اللہ سے ڈرتی ہو تو بات کرنے میں ایسی نرمی نہ کرو کہ ...

مزید پڑھیں »

راحت قلب پیغمبر جناب خدیجتہ الکبریؓ

منصور مہدی …… آپّ کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب کے کام میں آسانی پیدا فرمائی کتب سیرت و تاریخ شاہد ہیں کہ حضرت خدیجہّ نام ہے ایثار و قربانی کا،،،،، احادیث متبرکہ میں مرکوز ہے کہ خدیجہ الکبری نام ہے راحت قلب پیغمبر اکرم کا اور خدیجہ محور و مرکز نگا ہیں رحمتہ اللعالمین ہیں۔ حضور ...

مزید پڑھیں »

ام المومنین سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل……. امام ابن شہاب زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عورتوں میں سب سے پہلے ام المومنین سیدہ خدیجة الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پرایمان لائیں۔(المستدرک للحاکم،بیہقی) اورآپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کوحضورنبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پہلی بیوی ہونے کی بھی سعادت ...

مزید پڑھیں »

خلا میں روزہ کیسے رکھیں اور نماز کیسے پڑھیں؟

ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں سب سے لمبے روزے روس اور چھوٹے ارجنٹینا میں ہونگے

ایچ ٹی وی پاکستان کے مطابق، آج پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے، اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں تفصیلات دی گئی ہیں کہ پاکستان میں سب سے لمبا روزہ کتنے گھنٹے کا ہوگا اور دنیا کے دیگر ممالک میں روزے کتنے گھنٹے کے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے لمبا روزہ روس میں ...

مزید پڑھیں »

روزہ رضائے الہٰی کے حصول کابہترین ذریعہ ہے

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ….. ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اے ایمان والو!تم پرروزے فرض کیے گئے جیسے اگلوں پرفرض ہوئے تھے کہ کہیں تمہیں پرہیزگاری ملے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشادفرمایاہرشے کے لئے زکوٰة ہے اوربدن کی زکوٰة روزہ ہے اورروزہ نصف صبرہے ۔(ابن ماجہ) روزہ ...

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کے علاوہ اور کون کون روزے رکھنا ہے!

ماہ رمضان البارک مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مہینہ ہے جس میں روزے رکھتے ہیں، تاہم روزہ رکھنے کے اعتبار سے وہ تنہا نہیں بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی روزے رکھتے ہیں جن میں طریقہ ہائے کار مختلف ہیں۔ مسیحی روزے دار مسیحیت میں گو کے روزے کسی فرض عمل کے طور پر نہیں، مگر ایسا بھی ...

مزید پڑھیں »

تعلیمات وبرکاتِ نبویﷺ ….. تحریر مولانا محمدا کرم اعوان

مولانا محمدا کرم اعوان ….. نبی کریمﷺ سے ہمیں جو نعمتیں پہنچی ہیں ‘ایک کو ہم تعلیماتِ نبوی علیہ الصلوٰة والسلام کہتے ہیں تو دوسرے کو برکاتِ نبوی علیہ الصلوٰة والسلام کہتے ہیں۔ نبی کریمﷺ کی وساطت سے اللہ کا کلام ہم تک پہنچا۔ آپﷺ کے ارشاد اور آپ ﷺ کی حدیث سے کلام کی تفسیر اور مفاہیم اور معانی ...

مزید پڑھیں »

رمضا ن المبارک کامقدس مہینہ اللہ تعالیٰ کی تجلی ذاتی کامظہرہے

حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل…… رمضان المبارک اسلامی سال کانواں مہینہ ہے جسطرح ہم پر نمازفرض ہے اسی طرح ماہ رمضان کے روزے رکھنابھی فرض ہیں ۔امت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر روزے کی فرضیت ۲ہجرہی ۰۱شعبان المعظم میںہوئی اوراس کے مطابق سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ۹رمضان المبارک کے مہینوں کے روزے فرضیت کے ...

مزید پڑھیں »