HTV Pakistan
بنیادی صفحہ » صحت و سائنس

صحت و سائنس

آپ تیز چلتے ہیں تو عمر کے معاملہ میں خوش قسمت ہیں

برطانیہ کی دو یونیورسٹیوں نے ایک مشترکہ سروے کے بعد کہا ہے کہ جو افراد سست چلتے ہیں ان کی زندگی مختصر اور تیز قدموں سے چلنے والے افراد کی زندگی طویل ہوسکتی ہے، وجہ یہ ہے کہ تیز چلنے کا عمل جسمانی صحت اور افعال کی بہتری کو ظاہر کرتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسیٹر اور لوبورو یونیورسٹی کے ماہرین ...

مزید پڑھیں »

پریشانی میں کھابے انسان کو موٹا کر دیتے ہیں

ماہرین ایک عرصے سے کہتے آرہے ہیں کہ ذہنی تناؤ انسان کو اندھا دھند کھانے کی جانب راغب کرتا ہے اور یوں وزن میں اضافہ ہوتا ہے لیکن اب چوہوں پر کئے گئے تجربات سے اس کے ثبوت مل گئے ہیں۔ اگرچہ بعض افراد ایسے بھی دیکھے گئے جو ذہنی تناؤ(اسٹریس) میں کم کھاتے ہیں لیکن اکثریت اس کیفیت میں ...

مزید پڑھیں »

ناشتہ نہ کرنا صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے

ساﺅ پاﺅلو یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ناشتہ نہ کرنا اور رات کو دیر سے کھانا ایسی غذائی عادات ہیں جو ہارٹ اٹیک کے ایک ماہ بعد انجائنا، ایک اور ہارٹ اٹیک اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہیں۔ تحقیق میں ناشتہ نہ کرنے سے یہ خطرہ 58 فیصد، سونے سے کچھ دیر پہلے کھانے کی عادت سے ...

مزید پڑھیں »

سدا جوان رہنے کیلئے سانس کی مشق ضرور کریں

چینی اور ہندی تہذیبوں میں سانس کی مشقیں ہزاروں سال سے اب تک مروج ہیں اور اب سائنس نے بھی ان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانس کی ورزشوں کا دل و دماغ، خون کے دباؤ اور دیگر تمام اعضا پر زبردست اثر ہوتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ’انسپائریٹری مسل اسٹرینتھ ٹریننگ‘ ( آئی ایم ایس ٹی) سے ...

مزید پڑھیں »

سگریٹ سے بھی زیادہ مہلک غذائوں کی اقسام

خراب غذا نہ صرف ہماری صحت کے لئے خرابی کا باعث ہے بلکہ دنیا بھر میں شرح اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اضافے کا سبب بھی ہے۔ ماہرین غذائیت نے نئی تحقیقی میں ایک لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے غیر صحت مندخوراک کا استعمال سیگریٹ نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی طبی ...

مزید پڑھیں »

تھوڑی سے محنت سے آپ سدا جوان رہ سکتے ہیں

ماہرین نے جلد کی مسلسل خشکی اورعمررسیدگی کے درمیان ایک ایسا تعلق دریافت کیا ہے جو بظاہرِ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ خشک اور متاثرہ جلد بڑھاپے میں حملہ آور کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے جن میں امراضِ قلب اور الزائیمربھی شامل ہیں۔ جامعہ کے ...

مزید پڑھیں »

چھٹی کر روز بچوں کو جنم دینے سے پرہیز ضروری ہے!

آج کی بدلتی اور تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں خواتین کے پاس بچوں کی ڈیلیوری سے متعلق آپشنز بڑھتے جارہے ہیں، لیکن اب بھی ہسپتال سے بہتر اور محفوظ آپشن کوئی نہیں۔ ایک حالیہ تحقیق میں محققین نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ بچوں کی ڈیلیوری کے لیے گھر یا ہسپتال کے علاوہ دیگر مقام ڈیلیوری ...

مزید پڑھیں »

ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کا آسان طریقہ

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک عام مرض ہے اور آج کل اکثر افراد اس مرض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی ایک معمولی سی عادت سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنا جسم میں خون کے بہاؤ کو معمول پر رکھتا ہے جس سے ہائی بلڈ ...

مزید پڑھیں »

تیز چلیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں

ماہرین کہتے آئے ہیں کہ کوئی دوا اور غذا ورزش کی متبادل ثابت نہیں ہوسکتی تاہم ورزش دوا کا متبادل ضرور ثابت ہوسکتی ہے۔ اب ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف 30 منٹ کی تیزواک سے بلڈ پریشر کو عین اسی طرح قابو میں رکھا جاسکتا ہے جس طرح وہ دوا سے معمول پر رہتا ہے۔ نیوسائنٹسٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈپریشن سے بچنا کیوں ضروری ہے؟

ڈپریشن یا زندگی سے مایوسی وہ عارضہ ہے جو کسی بھی فرد کے لیے جینا مشکل بنادیتا ہے اور مختلف جسمانی عارضے بھی لاحق ہوسکتے ہیں۔ مگر ڈپریشن دماغی عمر کی رفتار کو بھی پر لگادیتا ہے۔ یہ انکشاف اس خیال پر پہلی بار انسانوں پر کی جانے والی تحقیق میں سامنے آیا۔ امریکا کی یالے یونیورسٹی کی تحقیق میں ...

مزید پڑھیں »

صحت مند زندگی گزارنے کے چند اصول

ایک خوشگوار زندگی بسر کرنے کیلئے انسان کا صحت مند ہونا ضروری ہے، لیکن صحت اور تندرستی ورزش کے بغیر قائم نہیں رہ سکتی۔ ورزش دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک جسمانی اور دوسری دماغی، دماغی ورزش بھی انسان کیلئے اتنی ہی ضروری ہے، جتنی کہ جسمانی کیونکہ جس طرح ایک بے کار آدمی جسمانی طور پر نکما اور کاہل ...

مزید پڑھیں »

چائے پینے کے فوائد

کیا آپ کو چائے یا کافی پینا پسند ہے ؟ تو اس میں موجود ایک جز آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے اور وہ ہے کیفین۔ امریکا کی جون ہوپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ مشروبات صرف ذہنی طور پر مستعد نہیں کرتے بلکہ چائے اور کافی میں موجود کیفین صحت ...

مزید پڑھیں »